بجا فرمایا آپ نے۔۔۔ نظر پڑوائے جانے سے ہماری مراد بھی یہی تھی کہ آپ کی نظر دو سال پرانے تھریڈ پر شائد ہماری خاطر ہی پڑوائی گئی ہے۔ تاکہ ہم بھی اس سے مستفیض ہو سکیں۔۔۔ اس لئے ہم یہاں سے سرسری نہیں گزرے بلکہ بہت تلاش کی کہ شائد محفل میں اس موضوع پر کوئی الگ سیکشن دستیاب ہو۔ لیکن مایوسی ہوئی۔۔۔...