نتائج تلاش

  1. الشفاء

    عدیم ہاشمی آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہُوا ہے ایک گنہگار دیکھ کر واہ۔۔۔ دل خوش ہوا جناب شاہ صاحب۔۔۔
  2. الشفاء

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی پیاری بیٹی ہے۔۔۔ اگر بڑے ایسا کہتے ہیں کہ انگوٹھا چوسنے والا صابر ہوتا ہے تو ضرور ایسا ہوتا ہو گا۔ کیونکہ ' بڑوں' کی باتوں میں 'بڑی' رمزیں ہوتی ہیں۔۔۔ اور اگر ایسا نہ بھی ہو تو ہماری دعا ہے کہ اللہ عزوجل نور سحر کو صابرہ و شاکرہ بنائے۔۔۔ آمین۔
  3. الشفاء

    ولی دکنی مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا

    تجھ عشق میں جل جل کر سب تن کوں کیا کاجل یہ روشنی افزا ہے انکھیاں کو لگاتی جا واہ۔۔۔ بہت خوب کلام۔۔۔
  4. الشفاء

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    میری وجہ سے بھی:p ۔۔۔۔ جمعہ جمعہ آٹھ دن۔:jokingly:
  5. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    جی ہاں۔۔۔ نعتیں ساری ہی خوب صورت ہوتی ہیں کیونکہ مرقّع حسن و کمال اور منبع جود و سخا پر لکھی جاتی ہیں۔ اس میں لکھنے والے کا کوئی خاص کمال نہیں ہوتا۔۔۔ آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  6. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    @لکھ کر ممبر کا نام لکھنا شروع کریں گے تو آپشنز ظاہر ہو جائیں گی وہاں سے اس ممبر کا نام سلیکٹ کر لیں جس کو ٹیٍگ کرنا چاہ رہے ہیں۔ جیسے ہم آپ کو کر رہے ہیں اسلام الدین اسلام بھائی۔۔۔:)
  7. الشفاء

    ایک غزل برائے اصلاح

    واہ۔۔۔ بہت خوب کہا ہے بھیا۔۔۔
  8. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    اسلام الدین بھائی۔۔۔ اپنا پہلا پیغام اس دھاگے کی نظر کرنے پر آپ کا شکریہ۔۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  9. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔ ہم اس ہستی کی کیا مدحت کریں گے کہ جن کے بارے میں رب السماوات والارض کہے کہ وانک لعلٰی خُلق عظیم۔ کہ بے شک آپ خلق عظیم کے بلند ترین درجے پر ہیں۔ اور علٰی کہہ کر اس کی کوئی حد نہیں بتائی بلکہ خُلق عظیم سے اوپر کہہ کر بات راز میں رکھ دی۔ کہ ان کی عظمتیں تو ہر لمحہ...
  10. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    بہت شکریہ بہنا۔۔۔ جزاک اللہ احسن الجزاء۔۔۔
  11. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    بہت بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔
  12. الشفاء

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    ماشاءاللہ۔۔۔ اردو محفل کے تمام مدیران بشمول خادم اعلٰی ، منتظمین ، لائبریرینز ، محفلین ، اور تمام مہمانان کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ عزوجل ہم سب کو ہمارے نفوس کی شرارتوں سے بچا کر اپنی اور اپنے محبوب علیہ الصلاۃ والسلام کی محبت و معرفت کی راہ پر گامزن رکھے۔۔۔ اور اس محفل کو یونہی محفل رنگ و نور...
  13. الشفاء

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    جزاک اللہ خیر خلیل بھائی۔۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  14. الشفاء

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے۔ شائد یہ شعر اقبال نے آپ سب کے لئے ہی کہا تھا۔۔۔ نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
  15. الشفاء

    امام غزالی رحمتہ اللہ

    سبحان اللہ۔۔۔ کس عظیم الشان ہستی کا ذکر فرمایا ہے آپ نے محب علوی صاحب۔۔۔ اللہ عزوجل ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔
  16. الشفاء

    عاطف بٹ کا شکوہ

    ہاں ہاں۔۔۔ وہ تو ہے ہی۔ پر یہ بھی۔۔۔۔۔:)
  17. الشفاء

    عاطف بٹ کا شکوہ

    حسیب نذیر گِل بھائی۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔۔۔ جو یہاں بھگت لے گا۔ وہاں آرام سے رہے گا۔۔۔:)
  18. الشفاء

    کھانے کے برتنوں سے بنے دلچسپ ڈیزائنز

    سوہنڑیاں فوٹوآں۔۔۔:)
  19. الشفاء

    عاطف بٹ کا شکوہ

    وہ تو جنت میں بھی ساتھ ہو گی میرے بھائی۔ آپ ابھی سے شکوہ کرنے لگے۔۔۔:)
  20. الشفاء

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔۔
Top