السّلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
یہ دھاگہ بنانے کا پروگرام نہیں تھا۔ کہ جس بندے کو اپنی ہی معرفت حاصل نہ ہو وہ کسی دوسرے کو اپنے تعارف میں کیا بتا سکتا ہے۔۔۔ لیکن محترم عاطف بٹ صاحب کی خواہش تھی۔ اس لئے یہاں حاضری لگانا پڑی۔۔۔ بنیادی طور پر پاکستان سے تعلق ہے اور سعودی عرب میں عرصہ دراز سے...