فلیش ٹیکنالوجی استعمال نہیں کر سکتے:اپیل
کمپیوٹر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی اپیل کے سربراہ نے ایک کھلے خط میں کمپنی کے اس فیصلے کا دفاع کیا ہے جس کے تحت اپیل کی متعدد مصنوعات میں فلیش ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔
اپیل کے سربراہ سٹیو جوبز کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا...