وعلیکم السلام جناب!
تاخیر سے جواب کے لئے معذرت!
میرا مشورہ ہوگا کہ اپنی ویب سائٹ میں فلیش استعمال کرنے سے پہلے آپ فلیش سیکھنا شروع کریں۔ محفل کےفلیش ٹیوٹوریل سیکشن میں فلیش کے بنیادی استعمال سے لے کر ایڈوانس تک ہر قسم کے ٹیوٹوریلز موجود ہیں۔ ویب پر فلیش ٹیوٹوریلز کے روابط اور کتابوں کے روابط...