نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    تعارف تشنہ کا تعارف

    اُردو محفل میں خوش آمدید تشنہ صاحب!۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں یقین ہے کہ آپ یہاں پر کسی قسم کی تشنگی محسوس نہیں کرینگے۔ انشاءاللہ!
  2. شعیب سعید شوبی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. شعیب سعید شوبی

    اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں!

    سافٹ ویئر کی ویب سائٹ کے مطابق یہ سافٹ ویئر پہلے مفت نہیں تھا اب شاید حال ہی میں اسے مفت کیا گیا ہے!
  4. شعیب سعید شوبی

    اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں!

    شمشاد بھائی ایک دفعہ اور کوشش کر لیں ورنہ پھر یہاں بتا دیں میں کہیں اپلوڈ کر کے آپ کو ربط دے دیتا ہوں!
  5. شعیب سعید شوبی

    ایک پورٹیبل پروگرام

    اگرچہ ایچ ٹی ایم ایل بیسڈ کوئز بنانا ہی اس کے ذریعے ممکن ہے مگر اردو یونی کوڈ سپورٹ کی وجہ سے گرم آلو سافٹ ویئر بھی اس سلسلے میں یقینا معاون ثابت ہوگا!
  6. شعیب سعید شوبی

    اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں!

    اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں! ہاٹ پوٹیٹو (گرم آلو) میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال اگر آپ اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل بیسڈ کوئز بنانا چاہتے ہیں جنھیں آپ کسی بھی ویب سائٹ میں شامل بھی کر سکتے ہیں تو گرما گرم آلو کھائیں!۔۔۔۔۔ہنسیے مت!۔۔۔۔میں ہرگز مزاق نہیں کر رہا۔ ہاٹ...
  7. شعیب سعید شوبی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے میں تو آج ہمدرد نونہال جون 2010 کے خاص نمبر کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ بڑے مزے مزے کی کہانیاں ہیں اس میں۔ سچ میں آپ بھی خریدیے! ساتھ میں ایک چھوٹی سی کہانیوں کی کتاب بھی تحفہ میں ملے گی!:)
  8. شعیب سعید شوبی

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    ضرور اپلوڈ کریں صابر بھائی!۔۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس کیا ملٹی میڈیا ورژن موجود ہے سی ڈی میں یا پی ڈی ایف میں موجود ہے؟
  9. شعیب سعید شوبی

    السٹریٹر سی ایس 5 میں اردو ٹائپنگ

    نبیل بھائی کی بات میں اضافہ کرتے ہوئے میں الہ دین صاحب سے یہ کہنا چاہونگا کہ صرف ٹائپنگ کرنا مقصود نہیں ہے۔ ایڈوبی کی پروڈکٹس میں اردو یونیکوڈ کی سپورٹ شامل ہونے سے ہم اردو زبان میں ان تمام گرافکس اور اینی میشن فنگشنز کو انجوائے کر سکیں گے جو ایڈوبی پروڈکٹس مہیا کرتی ہیں!
  10. شعیب سعید شوبی

    تعارف عكس حيات

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب!
  11. شعیب سعید شوبی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    بہت خوب!۔۔۔۔۔۔۔آپ صفائیاں نہ دیں ! غلطی بھی تو انسان ہی کرتا ہے۔ بس دھاگے کے عنوان کو مدون کرلیجئے! شکریہ جناب! بڑی نوازش!
  13. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    بہت شکریہ جناب! شکریہ اشتیاق بھیا۔ بس ایک صفر کی کمی کر لیجئے، مبارکباد تو قبول کر لی ہم نے! شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔! بہت شکریہ!
  14. شعیب سعید شوبی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    شکریہ طلحہ بھائی۔۔۔۔۔میں تو چونک گیا آپ کا یہ تھریڈ دیکھ کر۔ ہزار پیغامات کا "سنگِ میل" عبور کرنے میں مابدولت نے ساڑھے چار سال لگا دیے۔ آپ نے ہمیں ایک جست میں دس ہزار پیغامات کی مبارک باد دے دی۔ کہیں آپ ماضی میں کسی وزیر کے سیکریٹری تو نہیں رہے ہیں؟ (ہاہاہاہا)۔۔۔۔سچ میں ایسے کارنامے تو ہمارے...
  15. شعیب سعید شوبی

    ایک پورٹیبل پروگرام

    ساؤنذ ایفیکٹس کے لئے فلیش کٹ ویب سائٹ بہترین ہے۔ اس میں سرچ کے آپشن سے applause, timer, wrong answer وغیرہ کی ساؤنڈ ایفیکٹس مفت اُتاری جا سکتی ہیں!
  16. شعیب سعید شوبی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. شعیب سعید شوبی

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔بہت اچھی کاوش ہے!
Top