شکر ہے یہ محض افواہ ہی تھی کہ ایپل کی طرح مائیکروسافٹ بھی انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 میں فلیش کی سپورٹ ختم کر دے گا۔ افواہ تھی کہ HTML 5 کی آمد کے بعد فلیش یا سلور لائٹ جیسے پلگ انز کی ضرورت باقی نہیں رہے گی اس لئے مائیکروسافٹ آئی ای 9 میں فلیش کی سپورٹ ختم کر دے گا۔ مگر شکر ہے مائیکروسافٹ ایپل کی بے...