نبیل بھائی اس کا یہ حل ہے میرے ناقص علم میں:
ٹائم لائن میں ساؤنڈ فائل کو سیلیکٹ رکھتے ہوئے پروپرٹیز پینل میں Sync میں Stream آپشن کو منتخب کرنے سے پلے ہیڈ کو آگے پیچھے کرکے آواز میں مطلوبہ آواز کو ڈھونڈا جا سکتا ہے۔اس کے بعد ایک اور نئی لیئر اس ساؤنڈ فائل کے اوپر رکھ دیں۔ پھر جہاں سے مطلوبہ...