سوال نمبر 1 کا جواب: فلیش فائل میں کسی بٹن پر کسی صفحہ کا لنک لگانا ہو تو اس کے لئے getURL کا ایکشن یوز ہوتا ہے۔ مثال:
on (release) {
getURL("www.urduweb.org", "_self");
}
سوال نمبر 2 کا جواب: فلیش میں پی ایچ پی کا استعمال بالکل ممکن ہے۔ پی ایچ پی کے ذریعے ایک محفوظ لاگ ان سسٹم بنانے کے...