ایک کالم پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔
ٹیلی پیتھی کے تجربات
گزشتہ کالم میں جسم مثالی سے متعلق اپنے تجربے کا تذکرہ کیا تھا، یہ بات بیان کرنے سے رہ گئی کہ اس دوران ہم سایہ بینی کی مشقیں بھی کررہے تھے۔
قارئین کا اصرار ہے کہ ذاتی تجربات پر مشتمل کالم پیش کیے جائیں، مستقل ایک ہی سلسلہ برقرار رکھنا مناسب نہیں...