نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    بہت خوب پیارے بھائی اللہ رب العزت آپ کے کاروبار اور رزق میں برکتیں اور ترقی دے. باری تعالٰی آپ کے فن اور ہنر میں مزید ترقی عطا فرمائے.... بہت ہی اچھا لگا آپ کے ہاتھ کا کام دیکھ کر....
  2. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    29 اکتوبر کو پھولنگر شہر میں ہونے والے جلسہ میں۔۔۔کہا گیا مخالفین اس دفعہ بھی منہ کی کھائیں گے۔۔دھرنے اور کچھ کرکے دکھانے میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا۔۔۔

    نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا ترے سوا یہ کسی کو ہنر نہیں آنا یہ انتظار مگر اختیار میں بھی نہیں پتہ تو ہے کہ اُسے عمر بھر نہیں آنا بس ایک اشک پسِ چشم تم چھپائے رکھو بغیر اس کے سخن میں اثر نہیں آنا ذرا وہ دوسری کھڑکی بھی کھول کمرے کی وگرنہ تازہ ہوا نے ادھر نہیں آنا یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے...
  4. سید لبید غزنوی

    مصطفیٰ زیدی ناشناس ۔ مصطفیٰ زیدی

    لاجواب ۔۔۔انتخاب۔۔ باکمال ۔۔شاعری ۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    سویوں سے بنے دل

    یہ دیکھیں عامر صاحب بھی ۔۔دل تک جانے کا راستہ آنکھوں سے ہوکر جانےکے قائل ہیں۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    سویوں سے بنے دل

    دل تک جانے کا راستہ پیٹ سے ہوکر جاتا ہے ۔۔۔مشہور تو یہی ہے مگر دیکھنے میں آیا ہے کہ دل تک جانے کا راستہ آنکھوں سے ہو کر جاتا ہے ۔۔ ویسے یہ ہے بڑی اسپيشل ڈش ۔۔۔مبروک۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    ماں

    ماں ماں زندگی ہے مرکز صبر و قرار ہے ماں ایک چمن ہے جس میں مسلسل بہار ہے ماں لطف ہے سکون ہے شفقت ہے پیار ہے ماں ایک عظیم نعمتِ پروردگار ہے ماں پہلی درسگاہ ہے عقل و شعور کی ماں شمع فروزاں ہے محبت کے نور کی ماں نظارہ ہے قدرتِ رب جلیل کا ماں چشمہ خلوص ہے الفت کی جھیل کا ماں کو کوئی کرے گا فراموش کس...
  8. سید لبید غزنوی

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩ۔۔۔۔

    جزاک اللہ ۔۔۔مشکور۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩ۔۔۔۔

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎ ﮨﺮ ﻣﺪّ ﻭ ﺷَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﮨﮯ ﻗﺮﯾﺏ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺟﻮ، ﻗﻠﺐِ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎ ﻧﮧ ﺣَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺣﻤﺪِ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﺨﯿﻞ، ﮐﯿﺎ ﺣﺮﻭﻑ؟ ﮨﯿﭻ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻋَﺪَﺩ ! ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﻭﮦ ﮨﮯ ﯾﮑﺘﺎ ﻭﮦ ﺻَﻤَﺪ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺛﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟَﻢ...
  10. سید لبید غزنوی

    خواتین کی ڈرائیونگ

    دل خوش ہو گیا۔۔۔زبردست۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    خواتین کی ڈرائیونگ

    عمران صاحب بہت خوشی ہوئی۔۔۔اس مراسلہ کو پڑھ کر ۔۔اللہ آپکو جزاء دے ۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    او ہ میرے اللہ۔۔۔سبحان اللہ طوالت کے لیے کیا قاعدہ ہے ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    یہ کسی لمبے قد کی عورت کا نام تو نہیں ہے جو سب اسے طویل قرار دینے پے تلے ہیں۔۔؟؟ تابش بھائی تھوڑی رہنمائی فرمائیں۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    متفق بلاشک و شبہ۔۔۔ زندہ قومیں اپنے شعار کے لیے جدو جہد کرتی ہیں۔۔اور دوسری اقوام اس سے اثر لیتی ہیں۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    فہمیدہ۔۔۔فہیمہ۔۔۔نعیمہ۔۔کے بھی تو اتنے ہی حروف ہیں ۔۔۔مجھے ذرا اس باخبر شخص سے ملوائیے جو اسی نام کو یہاں رائج ناموں میں طویل قرار دینے والا ہے ۔۔ ا ک نام اور بھی ہے ۔۔۔زینیبہ اسکے 6 حروف ہیں اسکو طویل قرار دیا جانا چاہیے۔۔۔
Top