نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ایک پرمزہ ۔۔۔۔لیکن عین حقیقت تحریر ۔۔۔خواتین کے لیے بڑی فکریں ہیں گر وہ سمجھنا چاہیں۔۔۔اور انسانیت کا بھلا ہوسکتا ہے ۔۔ٹریفک حادثات کی شرح میں غیر معمولی کمی واقع ہو گی ۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ہو عورت اور پھر مان لے کے وہ بے وقوف ہے ناممکن ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    برادر عزیزم اسی لیے تو شوہروں کے حق میں قرارداد پیش کرنے کو کہا ہے ۔۔۔کیا آپ شوہر کو مرد نہیں سمجھتے ؟۔۔۔جو حقوق نہ ہونے کے برابر ہیں انہی کے لیے ہی تو تحریک دی جارہی ہے ۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کریں پھر شوہروں کے حق میں۔۔۔وہ عالمی مسائل کے حل کے لیے ہی ادارہ بنا ہے۔۔ویٹو پاور ز کے سامنے کچھ نہیں چلتی اس بے چارے کی ۔۔۔اووہہہ۔۔۔ کہیں یہ شادی شدہ خواتین بھی ویٹو پاور تو نہیں رکھتیں۔۔؟؟؟
  5. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    مخاطب کسی اور کو کرکے اپنے دل کے پھپھولے پھوڑے جار ہے ہیں۔۔۔خیر بات میں دم ہے حقیقت بھی ایسی ہی ہے ۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    یہی تو نکتہ سمجھنے کا ہے ۔۔۔اپنی اولاد ہو جائے تو ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں ۔ جہاں اپنی اولاد کا خیال رکھنا ہے ۔وہاں آپ نے اپنے والدین کو بھلا نہیں دینا۔۔اگر بھلا دیں گے تو یاد رکھیں کل آپ کے بچے آپکو بھلا دیں گے ۔۔ بنی اسرائیل کے ان اشخاض کا قصہ تو آپ نے سن پڑھ رکھا ہو گا جو غار میں پھنس گئے...
  7. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    اسی لیے تو کہا ہے کہ اپنے عمل سے اپنے بچوں کی ذہن سازی کریں ۔۔جو بات کر کے دکھانے سے ذہن نشین ہوتی ہے وہ پھر کبھی نہیں بھولتی ۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    آزادی افکار

    مشکور
  9. سید لبید غزنوی

    اختر شیرانی آئینہ خانے میں اُن کے حُسن کے جوہر کُھلے ۔ اختر شیرانی

    سلامت تا قیامت ۔۔۔عافیت عاقبت ۔۔۔جنت نعمت ۔۔ بہت خوب ۔۔۔ بہترین انتخاب ۔۔۔بہت سی داد خوبصورت انتخاب کے لیے ۔۔۔خو ش رہیں ۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    ایسا ہی سب کچھ میری آنکھیں دیکھ رہی ہیں اور ذہنی کوفت ۔انتہا درجے کو پہنچ چکی ہے ۔۔۔سوچتا ہوں ۔۔ان صاحب کی اولاد اور بیوی محترمہ کی اچھی خاصی کلاس لوں۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    بے حد تشویشناک معاشرتی مسائل۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ جیسے بتا یا ویسے ہی تو کیا۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    ایک مرد کی اپنی ذاتی ضروریات زیادہ نہیں ہوتی ہے، وہ مناسب کمائی میں بھی زندگی گزار سکتا ہے، مگر جب وہ شوہر بنتا ہے تو اپنے بیوی بچوں کے لئے زمانہ بھر کی خاک چھان مارتا ہے تاکہ ان کو زندگی کا ہر سکون میسر ہو سکے اس لیے اپنے خاوند کی قدر کریں اور اپنی اولاد کو بھی باپ کی قدر کرنا سکھائیں...
  14. سید لبید غزنوی

    آزادی افکار

    " الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ "، مومن بھولا بھالا ،معزز شریف ہوتا ہے اور فاجر مکار دغاباز، کمینہ ہوتا ہے
  15. سید لبید غزنوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ آئے ہمیں سمجھانے اور ہم نا سمجھیں ناممکن ۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔ترتیب کا خیال کرتے جواب دیا۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    آزادی افکار

    " الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ "،
  17. سید لبید غزنوی

    حمد

    اَلحَمَّد توں لے کے وَالنَّاس تائیں تیرے علم نوں ربِ کریم چُماں چُماں سنگِ اسود، کہ غلافِ کعبہ ہووئے پنہچ تے عرشِ عظیم چُماں چُماں نقش تیرے جِدھر نظر آون یا فیر روضہِ دُرِ یتیم چُماں چلو پُچھئیے چل کے عالماں نوں پہلاں الف چُماں کے میم چُماں کرسی عرش اُتے، بوریا فرش اُتے چھڈ...
  18. سید لبید غزنوی

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    زیادہ خوش فہمی اچھی نہیں ہے ۔۔۔ میرا بھی او رآپ کا بھی نام جانے والاہے اس لسٹ میں ۔۔۔ادراک نہیں رکھتے ہم ۔۔کہ کب۔۔؟؟ خوش رہیں آپ کی صحت اور لمبی زندگی کے لیے بہت دعائیں۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی نہیں۔۔۔آگہی دینے والا کوئی آیا ہی نہیں۔۔۔ اور لڑ ی ا143 صفحات تک پہنچی ہوئی ہے ۔۔
Top