راحیل فاروق صاحب اور ٹرومین تابش صدیقی صاحب کے تبصرے جاندار ہیں۔۔۔میں بھی ان تمام محفلین کو جملہ خصوصیات کی بنا پر پسند کرتا ہوں۔۔۔
خاص کر اساتذہ میں سے الف عین سر اور یعقوب آسی صاحب سے دلی محبت ہے ۔۔اللہ تمام محفلین کو سلامت رکھے اور بلاؤں سے دور رکھے آمین