یہی کہ اللہ انکی کفالت کرنے والوں کی قبروں پرکرڑوں رحمتیں نازل کرے ۔۔اور ۔۔انکی اپنے خاص خزانے سے مدد فرمائے ۔۔۔اور یہاں میں ۔۔اغنیاء سے درخواست کروں گا۔۔۔کہ یہ ان کے لیے جنت کمانے کا بہترین موقعہ ہے ۔۔وہ ایسی خواتین کی ساتھ ہمدری اور شفقت کرکے اپنی عاقبت سنوار سکتے ہیں۔۔برحال ان تمام خواتین کی...