اوہو مجھے کسی نے بتا یا ہی نہیں کہ یہ چاچو کا اپنا کلام ھے:grin:
شمشاد بھائی شاعر کی کونسی حس زیادہ ہوتی ھے وضاحت کیجئے;)
شمشاد بھائی ہمیشہ امتحانوں پہ ہی دھیان مرکوز رکھا ھے نتیجے کی کبھی پرواہ نہیں کی:grin::grin:
میں فٹ فاٹہوں چاچو بس گرمی نے تھوڑی مصروفیات میں تبدیلی کر دی ھے ، اور میرے امتحانوں کا کچھ علیحدہ ہونا تھا کیا :grin:
ویسے بہتر ہی ہوئے اور ٹیوشن نے بھی کافی فائدہ دیا;)