نتائج تلاش

  1. زونی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    جاتے ہوئے وقت ضائع ہی کیا جاتا ھے محب، بچایا تب جاتا ھے جب کسی دوسے کا تختہ الٹنا ہوتا ھے :music:
  2. زونی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    ارے آپ لوگ مان کیوں نہیں لیتے کہ صدر صاحب نے قوم کے انتہائی مفاد میں یہ اقدام اٹھایا ھے ، جبکہ پچاسی فیصد عوامی رائے ان کی تائید میں ھے(یہ لوگ خدا جانے کون ہیں جو دال اور آٹے آٹے کی رٹ لگائے رہتے ہیں) اور کابینہ میں ان پر کوئی بھی چارج ثابت نہیں کیا جا سکتا (استعفی تو ملک کے انتہائی مفاد میں...
  3. زونی

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ہاہا یعنی آپ کا مطلب ھے کہ عوام کا خون نچوڑنے کے بعد بھی کم از کم روانگی کے وقت بھی منہ کالا نہ ہو ، پہلے جیسا ہی رہے :laugh:
  4. زونی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اہتمام تو ہوتا ھے لیکن اس بار ابھی تک کچھ نظر نہیں آ‌رہا اور نہ گھر میں کچھ بنا :(،
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کسی کا شمشاد بھائی ،،،،،،،،،،،،،،،،،، پوچھیں کہ کون کون بچتا ھے:music:
  8. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سب اکٹھا کر کے پارسل کر دو ;)، میں ابھی تک میٹھے کی شکل نہیں دیکھی:grin:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہاہا بلکل ایسا ہی کرتے ہیں ، اور اصل میں بچہ پارٹی کے پیچھے بڑے ہی ہوتے ہیں ترغیب دینے والے ، اسی بات پہ ایک بار امی کا پڑوسیوں سے جھگڑا ہو گیا تھا:grin:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یا سو نفلوں کی نیت سے کھڑی ہو جاؤ :grin:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شب برات اس طریقے سے تو کبھی منائی ہی نہیں ، بچپن میں ہم لوگ بھی کرتے تھے چراغاں ، پھلجھڑیاں وغیرہ لیکن بم پٹاخے نہیں چلائے کبھی ، اب تو یہ سب چیزیں بھی عجیب لگتی ہیں ، لیکن بچے تو بچے ہیں:roll:
  12. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  13. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاہا موجود نہیں شمشاد بھائی ابھی آمد آمد ھے ;)
  14. زونی

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    ویلکم بیک تعبیر ، آپ کو دوبارہ محفل پہ دیکھ کر بہت اچھا لگا ، آپکی طبیعت کیسی ھے اب؟:)
  15. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    نیکی اور پوچھ پوچھ :hatoff: میں ٹھیک ہوں سارہ بس یہاں کچھ نزلہ زکام کا دور دورہ ھے :roll:
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم سارہ ! کیا حال ہیں ، یہاں بھی شب برات منائی جا رہی ھے اور میں یہاں آ‌گئی ہوں:cool:
  17. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں السلام علیکم !شمشاد بھائی میں بھی اسی خیال سے آ گئی ہوں :music:،
  18. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    ممنوع کیسے ہو سکتا ھے عندلیب ،،،،، ہم تو مذاق میں کہہ رہے تھے:)
  19. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  20. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    بلکل اس دھاگے پہ عورت کی حکمرانی قائم ہو چکی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں کوئی کوئی نہیں آئے گا (مرد حضرات):laugh:
Top