ارے میں تو آج یہی دیکھنے آئی ہوں کہ ملاقات کہاں تک پہنچی:mrgreen:
ویسے زینب یہ بات بھی غور طلب ھے کہ شمشاد بھائی اور چاچو دونوں غائب ہیں اور ملاقات بھی پہلے سے متوقع تھی شمشاد بھائی کے دفتر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
طالوت بھائی جہاں تک میرا علم ھے 1973 کے آئین کے مطابق صدر پاکستان کو اس کی میعاد میں کسی دیوانی اور فوجداری مقدمے میں ملوث نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی عدالت میں طلب کیا جا سکتا ھے ، صرف پارلیمینٹ کو اس کے خلاف مواخزہ کی تحریک چلانے کا حق حاصل ھے اور اگر دونوں ایوانوں کی دو تہائی اکثریت اس کے...
ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
اس رات دیر تک وہ رہا محوِ گفتگو
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی
سنتا تھا میں بھی سب سے پرانی کہانیاں
تازہ رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی...