ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
واہ! بہت اچھی دعا ھے سارا ، خوبصورت شئیرنگ ، بہت شکریہ۔
پانچ دن میرے شہر میں تے سانوں پتہ ہی نہیں ، یعنی آپ تو میرا مطلب ھے ہم تو محروم ہی رہ گئے آپ کی مہمان نوازی سے:grin:
لیکن یہ بتاؤ کہ واپسی ہوائی راستے سے ہوئی کہ سمندری راستے سے;)(پچھلے پندرہ دن کے تناظر میں)