زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
السلام علیکم سعود ، شمشاد بھائی کیا حال ہیں اور یہ کونسا موضوع زیرِ بحث ھے:cool:
زونی
Post #149
جون 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
دورِ خزاں میں یوں مرے دل کو قرار ھے میں جیسے آشنائے بہاراں نہ تھا کبھی (ناصر کاظمی)
زونی
Post #495
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
شمشاد بھائی ازرہ مزاح بات کی تھی ورنہ تو ابھی میری پانچ چھ سو بہاریں ادھار ہیں زندگی پہ:grin: ِِ
زونی
Post #69
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
اللہ حافظ سعود ، میں بھی اب نکلوں ، محفل میں انشاللہ دوبارہ حاضری ہو گی :)
زونی
Post #68
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داغ
عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
ہاہا ، سرگوشی میں کہیں شمشاد بھائی ، ورنہ غزل سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ;)
زونی
Post #18
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
بلکل بلکل پیچھے ھے ، میں نہیں تو شمشاد بھائی تو ضرور ہی پہنچ جائیں گے:grin: ، اگر پانچ دس سال میں میں لڑھک نہ گئی تو ;):grin:
زونی
Post #65
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
یہ آجکل کے نوجوانوں میں میں تو شامل نہیں ہوں ناں، ابھی کچھ دیر ھے نوجوانی کی حدود میں داخل ہونے کو;):grin:
زونی
Post #63
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داغ
عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
تو آپ امیدواروں میں شامل نہیں ہیں کیا شمشاد بھائی;)
زونی
Post #16
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
ہاہاہا ، کچھ چاچو کو دیکھ کر ہی سبق پکڑیں پھر;)
زونی
Post #57
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
یہ مقدّر تو انسان کی اپنی پیداوار ہوتا ھے سعود، بڑھاپا تو ایک ذہنی کیفیت ھے جو آپ کو مغلوب کر سکتی ھے اگر آپ اس پر غلبہ نہ پالیں تو:cool:
زونی
Post #54
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
اور ہونا بھی کچھ ایسے ہی ھے ، چلیں آج سے چالیس پچاس سال بعد آ کے چیک کروں گی کہ کیا تبدیلی آئی سعود کے مزاج میں:grin:
زونی
Post #51
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داغ
عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
فرّخ بھائی ابھی تک آڈیو پوسٹ نہیں ہوئی ھے:grin:
زونی
Post #14
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
داغ
عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
شکریہ وارث بھائی تصحیح کر دی ھے اور پانچواں شعر بھی شامل کر دیا ھے۔:)
زونی
Post #13
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
سعود کو لگتا ھے بڑھاپا کچھ زیادہ ہی پسند ھے ، آگے آگے کیا ہو گا اسکا:rolleyes:
زونی
Post #46
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
ہمدرد کا ہی تھا سعود ، اکثر ٹی وی پہ ایڈ چلتی ھے ، صرف یہی یاد ھے:grin:
زونی
Post #43
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بشیر بدر
اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا۔۔ بشیر بدر
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا واہ ! بہت خوب ، شکریہ جیا اس اچھی شئیرنگ کیلئے:)
زونی
Post #11
جون 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا
محفل پہ خوش آمدید گرو جی!
زونی
Post #26
جون 8، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (3)
چھوڑیں حافظے کی باتیں ، مجھے تو کل کی بات بھول جاتی ھے:cool:
زونی
Post #975
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
سعود ابھی تو دیر ھے ، 22 جون سے سٹارٹ ہو رہے ہیں اور جولائی کے پہلے عشرے تک چلیں گے:) حافظہ تیز کرنے کیلئے دماغی کھایا کریں اگر یاد رہے تو:grin:
زونی
Post #40
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
سعود کیا حال ہیں آپکے ، آپ تو جانتے ہیں آجکل فکر امتحاں میں سر کھپاتی ہوں :grin: ِِِِ
زونی
Post #38
جون 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top