سعود غائب تو امتحانوں کیلئے ہوئی تھی لیکن میرا پی سی بے وفائی کر گیا تھا ، امتحانوں کے دوران تو خیال نہیں رہا ،اب آ کر بیچارے پہ نظر عنائیت ہوئی ھے تو رابطہ بحال ہوا ھے:(
السلام علیکم حاضرین محفل !
شمشاد بھائی ، سعود ، اعجاز انکل ، عندلیب اور باقی سب ممبرز کیسے ہیں:)
اور شمشاد بھائی خالاؤں کی پیار والی نظر تو لگ جاتی ھے :)ِ
--------------------------------------------------------------------------------
زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہو
کچھ نہ کچھ تیرا احسان اُتارا ہی نہ ہو
کُوئے قاتل کی بڑی دھوم ہے، چل کر دیکھیں
کیا خبر کُوچہء دلدار سے پیارا ہی نہ ہو
واہ! بہت خوب غزل ھے فرحت ، شکریہ شئیر...