میں اس دنیا کو اکثر دیکھ کر حیران ہوتا ہوں
نہ مجھ سے بن سکا چھوٹا سا گھر دن رات روتا ہوں
خدایا تونے کیسے یہ جہاں سارا بنا ڈالا
بہت خوب ، بہت اچھا کلام ھے اور اسے غلام علی نے بہت خوبصورتی سے گایا بھی ھے:)
اب تو یہ بھی یاد نہیں ہے ، فرق تھا کتنا دونوں میں
اس کی باتیں یاد نہیں ، اس کا لہجہ بھول گیا
بہت خوب ، اچھی غزل ھے چاچو اور شاعر کا نام بھی لکھا ھے;):grin:
وعلیکم السلام محسن ، بہت دنوں بعد سب چیزیں اکٹھی ٹھیک ہو گئیں تو میں بھی آ گئی :grin:
آپ بس پر بیٹھ کر اس دھاگے پر آئے ہیں جبکہ میں پیدل ہی پہنچ گئی ہوں اور آپکو یہاں دیکھ کر حریان بھی تھی:grin:
شکریہ جیہ ، کیوں نہیں میں انشاللہ آتی رہوں گی ، لیکن آپ بھی باقاعدگی سے آیا کریں ، مجھے یاد ھے میری محفل پہ سب سے پہلے فیمیلز میں آپ ہی سے بات ہوئی تھی ، اور تب محفل پہ خاصی رونق بھی رہتی تھی:)
شکریہ جیہ میں فٹ فاٹ ہوں ، آپ کیسی ہو؟
آنا کم نہیں کیا پہلے امتحان ، پھر پی سی بیمار اور اسکے بعد نیٹ سروس بیمار :(
اب کافی افاقہ ہوا ھے تو حاضر ہوئی ہوں:)
لو کر لو گل ! میں سمجھی میں ہی ہمیشہ کی طرح لیٹ ہو گئی مبارکباد دینے میں ، لیکن شمشاد بھائی کے تو ابھی بھی چھ سو بیالیس پیغامات باقی ہیں پچاس ہزار ہونے میں:grin:
ویسے شمشاد بھائی آپ کو مبارک ہو ;):grin:
ایڈوانس سمجھ کر قبول کریں ، بقیہ اقساط میں:grin: