نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    برائے تنقید و اصلاح "مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن"

    سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  2. فرحان محمد خان

    برائے تنقید و اصلاح "مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن"

    انکارِ محبت ہی آغازِ محبت ہے اصرار بہت کرنا اندازِ محبت ہے الفاظ بہت سے ہیں خاموشی کے دامن میں سب جانتے چُپ رہنا اک رازِ محبت ہے احباب کو اب تک بھی معلوم نہیں شاید کے آنسو فقط آنسو آوازِ محبت ہے یہ آہ و فغاں اپنے سینے سے جو اُٹھتی ہے کیوں لوگ یہ کہتے ہیں کے سازِ محبت ہے یہ درد غنیمت ہے جو...
  3. فرحان محمد خان

    غزل اور اس کی بحر

    سر محمد وارث سر بحرِ ہندی کے افاعیل کون کون سے ہیں؟
  4. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی اور شکیب جلالی کی ایک زمین میں غزلیں

    یہ جو دِیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں اِن میں کچُھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں دُور تک کوئی سِتارہ ہے نہ کوئی جگنو مرگِ اُمّید کے آثار نظر آتے ہیں میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پُھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں کل...
  5. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی ساغرِ چشم سے سرشار نظر آتے ہیں -شکیب جلالی

    شکیب کی ایک غزل ساغر صدیقی کی زمین میں ساغرِ چشم سے سرشار نظر آتے ہیں بہکے بہکے جو یہ مے خوار نظر آتے ہیں کُلفتیں آج بھی قائم ہیں قَفَس کی شاید گُلستاں حاملِ افکار نظر آتے ہیں جن پہ بےلوث محبت بھی بجا ناز کرے ایسے نایاب ہی کردار نظر آتے ہیں خود ہی آتی ہے مسرّت انہیں مژدہ دینے جو ہو اک غم کے...
  6. فرحان محمد خان

    غالب ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور -مرزا اسد اللہ خان غالب

    ہے بسکہ ہر اک اُن کے اشارے میں نشاں اور کرتے ہیں محبّت تو گزرتا ہے گماں اور یا رب وہ نہ سمجھے ہیں، نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور ابرو سے ہے کیا اس نگہِ ناز کو پیوند ہے تیر مقرّر مگر اس کی ہے کماں اور تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم، جب اٹھیں گے لے آئیں...
  7. فرحان محمد خان

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    سر اس مصرعہ میں ٹائپو ہے ہماری بات ہی پوچھیں نہ وہ تو کیوں کر ہو
  8. فرحان محمد خان

    غالب مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے - مرزا اسد اللہ خان غالب

    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں کیے ہوئے پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے پھر گرمِ نالہ ہائے شرر بار ہے نفس مدت ہوئی ہے سیرِ چراغاں کیے ہوئے پھر پرسشِ جراحتِ...
  9. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    محض میری جاہلانہ سوچ ہے اپنی لاعلمی سے نالاں، جاننے کی طلب ہے :):)
  10. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    سر آپ کے نذدیک بڑے شاعر کی کیا تعریف ہےَ؟ اور کیا یہ اس کے مطابق بھی بڑے شاعر ہیں :)
  11. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی "وقارِ یزداں نہ حسنِ انساں، ضمیرِ عالم بدل گیا ہے " ساغر صدیقی

    بہار سر و سمن فسردہ گلوں کی نگہت تڑپ رہی ہے قدم قدم پر الم کدے ہیں نگارِ عشرت تڑپ رہی ہے شعور کی مشعلیں جلائیں، اُٹھو ستاروں کے ساز چھیڑیں کرن کرن کی حسین مورت بحالِ ظلمت تڑپ رہی ہے کبھی شبستاں کے رہنے والو! غریب کی جھونپڑی بھی دیکھو خزاں کے پتوں کی جھانجھنوں میں کسی کی عصمت تڑپ رہی ہے خیال...
  12. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی "وقارِ یزداں نہ حسنِ انساں، ضمیرِ عالم بدل گیا ہے " ساغر صدیقی

    بہار سر و سمن فسردہ گلوں کی نگہت تڑپ رہی ہے قدم قدم پر الم کدے ہیں نگارِ عشرت تڑپ رہی ہے شعور کی مشعلیں جلائیں، اُٹھو ستاروں کے ساز چھیڑیں کرن کرن کی حسین مورت بحالِ ظلمت تڑپ رہی ہے کبھی شبستاں کے رہنے والو! غریب کی جھونپڑی بھی دیکھو خزاں کے پتوں کی جھانجھنوں میں کسی کی عصمت تڑپ رہی ہے خیال...
  13. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    سر فاتح
  14. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    میرے مطابق بڑے شاعر وہ ہے جس کا کلام آپ کے دل پہ اثر کرے اور جس کا شعر آپ کو چھیڑ دیتا ہو وہی بڑا شاعر ہے
  15. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    سر آپ نے میرا مسلئہ ہی حال کر دیا کچھ دوست کہتے ہیں ساحر ساغر سے بڑا شاعر ہے جیسے مانے کو دل نہیں کرتا اسی لیے یہ سوال کیا سر کیا واقعی ساحر ساغر سے بڑا شاعر ہے؟ اور یہ دونوں کسی فہرست کے شاعر ہیں ؟ سر ایک طالبِ علم کے سوال اور ساغر کے لیے اگر میں یہ کہو میری پہلی محبت ہے تو کچھ غلط نہ ہو گا...
  16. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    سر جس صف میں فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی وغیرہ کو شامل کی جاتا ہے
  17. فرحان محمد خان

    اساتذہ شعراء

    سر محمد وارث میرا سوال منیر نیازی اور ساغر صدیقی کے مطلق ہے کیا یہ بڑا شاعر تھے ؟
  18. فرحان محمد خان

    غزل: (رمل ) فاعلاتن فاعلاتن فاعلن

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
Top