نتائج تلاش

  1. الشفاء

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    ہمیں معلوم ہے جناب۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں تو آپ بس یونہی " پھیرا " مارنے جاتے ہیں۔۔۔;)
  2. الشفاء

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    ہائیں۔۔۔ نشئی بننے پر بھی مبارکیں ملتی ہیں:eek: اچھا۔۔۔جب سب دے رہے ہیں تو پھر ہماری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں باباجی ۔۔۔
  3. الشفاء

    تعارف السلام علیکم

    وہ دراصل اوپر سب آپا آپا کہہ رہے تھے تو ہم نے بھی سوچا کہ۔ آپا آپا بول بندے آپا آپا بول۔۔۔:) لیکن اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو معذرت خواہ ہیں۔ آپ جو کہیں گی آئندہ وہی بولیں گے۔۔۔:angel:
  4. الشفاء

    مسئلہ ۔۔۔

    پھول تو پھول ہیں مرجھا کے بھی حسیں لگتے ہیں کچرا گھر کی بجائے کتابوں میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ :dancing:
  5. الشفاء

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    زبردست نایاب بھائی۔ تو آپ یہ کام بھی کر لیتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔۔ (ٹوپیاں پہنانے والا:) )۔ بہت خوب مکسنگ کی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ دیگر بھائیوں نے بھی اچھی کوشش کی ہے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ لوگوں کے ہنر میں اضافہ فرمائے۔۔۔
  6. الشفاء

    مسئلہ ۔۔۔

    وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا۔ مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟؟؟ :idontknow:
  7. الشفاء

    تعارف السلام علیکم

    اھلاً وسھلاً مرحبا۔۔۔آپا۔۔۔
  8. الشفاء

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    ہمارا ہے ہی کیا جو ہم " اُس وھّاب" کو دیں؟ :) جان دی ، دی ہوئی اُسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔
  9. الشفاء

    مغفرت ۔ ہفتے میں دو مرتبہ۔۔۔

    - شافع امتاں ،. فخر کون و مکاں ، .وجہ ارض و سماں ، .حامی بے کساں ،. مولائے انس و جاں ،. رہبر رہبراں ، سرور سروراں ،. تاجدار شہاں ،.سیّاح لامکاں ، .چاند کی چاندنی.جن کے رخ سے عیاں ،. کروں کیا کیا.بیاں ،. ان کی میں خوبیاں ، .جو کروں ختم .اپنی.میں. عمر رواں،. پھر بھی پورا نہ ہو. ان کا خوش کن بیاں،...
  10. الشفاء

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    ماشاءاللہ۔۔۔ یہ محض اس کا فضل ہے کہ وہ کسی سے اپنے دین کا کام لے کر اس کو عزت و شرف بخشے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے علم و عمر میں مزید برکتیں شامل فرمائے۔۔۔ آمین۔
  11. الشفاء

    زر پرستی حیات ہو جائے ۔۔۔ شہزاد قیس

    آداب عرض ہے جناب۔۔۔ انتخاب پسند کرنے پر مشکور ہوں۔۔۔
  12. الشفاء

    تو اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ۔ دنیا گرائے نظروں سے یا آسمان سے۔۔۔

    تو اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ۔ دنیا گرائے نظروں سے یا آسمان سے۔۔۔
  13. الشفاء

    زر پرستی حیات ہو جائے ۔۔۔ شہزاد قیس

    زَر پرستی حیات ہو جائے اِس سے بہتر وَفات ہو جائے پھر میں دُنیا میں گھوم سکتا ہوں جسم سے گر نجات ہو جائے ایک دیوی کی آنکھ ایسے لگی جیسے مندر میں رات ہو جائے دِل کسی کھیل میں نہیں لگتا جب محبت میں مات ہو جائے بُت شِکن کیا بگاڑ سکتا ہے؟ دِل اَگر سومنات ہو جائے کتنے بیمارِ عشق بچ جائیں! حُسن پر...
  14. الشفاء

    کیا کہے قاصر زباں توحید و حمدِ کبریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاتم

    سبحان اللہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
  15. الشفاء

    شو کمار بٹالوی یار اڑیا! رب کرکے مینوں پین برہوں دے کیڑے وے ( شو کماربٹالوی)

    جیوندے جی اسیں کدے نہ ملیے بعد مویاں پر سجنا وے ! پیار اساڈے دی کتھ سچڑی عالم کل سنائے وے! واہ۔ بہت خوب۔۔۔ ایہہ کلام پڑھ کے تے لگدائے سانوں پنجابی آؤندی ای نئیں۔۔۔
  16. الشفاء

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    الّٰلھُم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا ومولانا محمد عبدک ورسولک النبی الاُمّی وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین۔۔۔
  17. الشفاء

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    الحمد للہ۔۔۔ ویھدی من یشاء الٰی صراط مستقیم۔۔۔
  18. الشفاء

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    واہ۔ بہت خوب انتخاب بٹ صاحب۔۔۔ غالب کا یہ شعر تو ضرب المثل بن چکا ہے۔ سیکھے ہیں مہ رخوں کے لئے ہم مصوری تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیئے۔۔۔
  19. الشفاء

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے واہ۔ کیا بات ہے۔۔۔ بہت خوب بھیا۔۔۔
Top