*دستر خوان بچھانا *
کھانے کے لئے دستر خوان بچھانا سنت ہے۔۔۔ دستر خوان کپڑے کا بھی ہو سکتا ہے اور چمڑے کا بھی۔ یا اسی طرح کی کسی اور چیز کا۔ جیسے پلاسٹک وغیرہ جس کو سفرہ کہتے ہیں۔۔۔
دستر خوان زمین پر بچھائیں ، کھانا بھی زمین پر اس کے اوپر رکھیں اور خود بھی زمین پر بیٹھ کر کھائیں۔۔۔ ایسے بہت...