سبحان اللہ۔۔۔ جی غزنوی بھائی۔ یہ اصطفینا والوں کے ایک درجے کی بات تھی کہ جو ارتقاب معاصی کی وجہ سے اپنے نفوس پر ظلم کر رہے ہیں لیکن پھر بھی اصطٍفینا میں داخل ہیں۔ لیکن ذرا اللہ عزوجل کے رحم و کرم کا اندازہ فرمائیں کہ جو لوگ اصطفینا میں داخل نہیں ہیں اور ظلم عظیم میں پڑے ہوئے ہیں، ان کو بھی...