طریقِ عشق میں گو کارواں پر کارواں بدلے
نہ ہم نے رہ گذر بدلی نہ میرِ کارواں بدلا
واہ۔واہ۔ واہ۔۔۔
بہت ہی خوب کلام مجذوب صاحب کا۔۔۔
پیش کرنے کا شکریہ بھائی۔۔۔
بہت ہی دلچسپ سوال ہے میرے بھائی کا۔۔۔ لیکن اس حقیر و کم علم کو ٹیگ کر کے شرمندہ کر دیا آپ نے۔۔۔ اس سلسلے میں امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ سے خوشہ چینی مناسب معلوم ہوتی ہے۔ فرماتے ہیں کہ
شعر اور شاعروں کے متعلق اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے۔
والشعراء یتبعھم الغاوون۔الم تر انھم فی کل وادیھیمون۔۔۔ اور...
*مسواک شریف *
مسواک ، آقا علیہ الصلاہ والسلام کی سنت عظیمہ، جس کو ہم تقریباً چھوڑ چکے ہیں۔ اور اس کی جگہ ٹوتھ برش نے لے لی ہے۔۔۔
صفائی اور پاکیزگی حاصل کرنے کے لئے ٹوتھ برش استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن اس وجہ سے مسواک کو چھوڑ نہیں دینا چاہیئے۔ بلکہ ہم ٹوتھ برش استعمال کرنے کے...
آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی عظمت و بزرگی اور آپ کے اسم مبارک کی برکت کا کچھ بیان۔
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہوئے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے عرض کیا : یا رسول اللہ، آپ کے لئے نبوت کب ضروری قرار دی گئی۔ تو آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، میں اس...
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نسب مطہرہ و مہذبہ۔۔۔
حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کی قبولیت کے بعد اللہ عزوجل نے ان میں یہ دستور جاری فرما دیا کہ ہر حمل میں جڑواں بچے پیدا ہوتے، ایک لڑکا ، ایک لڑکی۔ مگر حضرت شیث علیہ السلام جو حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے جد امجد ہیں تنہا پیدا ہوئے۔ تاکہ...
آمین۔ بہت شکریہ عاطف بھائی۔۔۔
بہت شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
نوازش حسیب بھیا۔۔۔
جی بجا فرمایا آپ نے مرزا صاحب۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔ اللہ عزوجل آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔
بس محترم اسی لئے آپ کو ٹیگ کیا تھا کہ شائد توجہ بھری ایک نظر ہمیں بھی مل جائے۔ جس کے لئے بندہ مشکور ہے۔۔۔ ہماری خوش قسمتی کہ آپ نے اس غزل اور تھریڈ کی راہ دکھلائی۔ ان شاءاللہ توجہ سے سنیں اور پڑھیں گے۔ اور دعا فرمائیے گا کہ سمجھ بھی جائیں۔۔۔ وقتاً فوقتاً توجہ فرماتے رہیئے گا۔۔۔...
سبحان اللہ۔۔۔ بجا فرمایا تھا بابا جی نے کہ جب تم اس جل شانہ کو بلاؤ گے تو وہ ضرور آئے گا۔۔۔ لیکن بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہم تو بلا بلا کے تھک گئے ہیں۔ وہ آتا ہی نہیں۔۔۔ تو وہ کیوں نہیں آتا۔ آئیے اس لنک میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔...
اللہ عزوجل ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟
-
محترم اشفاق احمد صاحب نے ایک دفعہ کسی بابے سے پوچھا تھا کہ میں اللہ سبحانہ وتعالٰی کا دوست بننا اور اس سے ملنا چاہتا ہوں تو اس کا آسان طریقہ بتائیں تو بابا جی نے کہا تھا کہ چونکہ ہماری استطاعت نہیں ہے کہ ہم خود اس تک پہنچ پائیں تو آسان طریقہ یہ ہے کہ...