*وضو کرنے کے آداب اور سنتیں *
صحیح بخاری و مسلم میں آقا علیہ الصلاہ والسلام کا فرمان ہے کہ قیامت کے دن میری امت اس طرح لائی جائے گی کہ اس کے اعضاء آثار وضو سے چمکتے ہوں گے۔ تو جس سے ہو سکے اپنی چمک زیادہ کرے۔۔۔ یعنی وہ اعضاء جو وضو میں دھوئے جاتے ہیں قیامت کے دن چمک رہے ہوں گے اور اسی سے...