وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا۔ مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟؟؟ :idontknow:
الشفاء لائبریرین دسمبر 12، 2012 #1 وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا۔مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟؟؟
انیس الرحمن محفلین دسمبر 12، 2012 #2 الشفاء نے کہا: وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا۔مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو پھول ہے، سوکھ کے بکھر جائے گامسئلہ کس بات کا، یقیناََ کچرا گھر جائے گا
الشفاء نے کہا: وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا۔مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو پھول ہے، سوکھ کے بکھر جائے گامسئلہ کس بات کا، یقیناََ کچرا گھر جائے گا
الشفاء لائبریرین دسمبر 12، 2012 #3 انیس الرحمن نے کہا: وہ تو پھول ہے، سوکھ کے بکھر جائے گامسئلہ کس بات کا، یقیناََ کچرا گھر جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھول تو پھول ہیں مرجھا کے بھی حسیں لگتے ہیںکچرا گھر کی بجائے کتابوں میں بھی رکھ سکتے ہیں۔
انیس الرحمن نے کہا: وہ تو پھول ہے، سوکھ کے بکھر جائے گامسئلہ کس بات کا، یقیناََ کچرا گھر جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھول تو پھول ہیں مرجھا کے بھی حسیں لگتے ہیںکچرا گھر کی بجائے کتابوں میں بھی رکھ سکتے ہیں۔