کافی عرصہ ہوا تھا کوچہ ملنگاں میں حاضری نہیں ہوئی تھی،پھر محترم انیس الرحمٰن صاحب نے ٹیگ کیا تو دوبارہ کوچہ میں خالی ہاتھ آنا مناسب معلوم نہ ہوا،لھذا اس بار مع تصاویر کوچہ میں آنے کا ارادہ کیا۔
لیکن نیٹ والی تصاویر کا مزہ نہیں آیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ ایک چکر لگایا جائے بازار ملنگاں کا۔...