نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    یہ پروگرام کہاں اور کب منعقد ہوا تھا۔اگر ہمارے قریب ہی تھا تو شائد ہم بھی شریک ہوجاتے۔
  2. منصور مکرم

    بے روز گاری اور بھوک سے پناہ مانگنے کی دعا

    اَلّٰھُمَّ اِنّی اَعُوذُبِکَ مِنَ البُؤسِ واتَّباَ ؤُسِ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں تنگ دستی کی مصیبت سے اور حد سے گزری ہوئی تنگ دستی سے۔
  3. منصور مکرم

    بے روز گاری اور بھوک سے پناہ مانگنے کی دعا

    اَلّٰھُمَّ اِنّی اَعُوذُبِکَ مِنَ البُؤسِ واتَّباَ ؤُسِ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں تنگ دستی کی مصیبت سے اور حد سے گزری ہوئی تنگ دستی سے۔
  4. منصور مکرم

    کوچہء ملنگاں

    :lol::lol::lol::lol: :bee:
  5. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    یہ ہوئی نا بات۔چلو شکر ہے کہ بوریت ختم ہوئی،لیکن ساتھ افسوس بھی ہوا طریقہ جو بھول گئی۔
  6. منصور مکرم

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    گویا باقی زندگی تو ویسے بھی شریعت سے جان نہیں چھوٹتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. منصور مکرم

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    کہہ دو غم حسین منانے والوں کو مومن کبھی شھداء کا ماتم نہیں کرتا ہے عشق اپنی جان سے زیادہ ال رسول :pbuh: سے یوں سر عام انکا تماشہ نہیں کرتے روئیں وہ جو منکر ہیں شھادت ِ حسین کے ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے اشعار اردو ادب کا حصہ ہیں
  8. منصور مکرم

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    غصہ صحت کیلے مضر ہے۔:notworthy: برداشت نہیں تو پھر محفل میں آنا کیسا۔محفل کا مطلب ہی محفل ہے۔
  9. منصور مکرم

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    چودہ سو سال بعد نوحہ؟ اسلام میں شائد نوحہ پسندیدہ نہیں۔۔۔۔
  10. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    بوریت والی تو نظر ہی نہیں آرہی،شائد وہ اورزیادہ بور ہوگئی،یا سکی بوریت ختم ہوگئی۔
  11. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    اتنا لمبا قہقہہ :cautious:
  12. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    میرے خیال میں اب تک ختم ہوگئی ہوگی ،انکی بوریت
  13. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    آپ نے تو سچ مچ بنا ہی دیا:mad::confused:
  14. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    ناکامی میں رونا ہی تو ہے، اس حالت میں ہنستے دیکھ کر لوگ پاگل کہیں گے۔
  15. منصور مکرم

    مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

    یہاں سےکونسی جگہ مراد؟؟؟؟
  16. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    آپکی حالت واقعی قابل رحم ہے۔مجھے تو ابھی سے رونا آ رہا ہے:cry2::cry2:
  17. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    کوئی مزاحیہ ناول یا رسالہ یا پروگرام دیکھیں۔
  18. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    مطبل یہ کہ گویا آپکا گھر آپکے لئے سب جیل بن چکا ہے۔
  19. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    کسی دوست کو کال کریں۔شاید بوریت کم ہو جائے۔
  20. منصور مکرم

    بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

    ہاہاہاہاہاہاہا
Top