اور جو پشاور ٹاون مین ائیر پورٹ کے قریب حکومت نے بلیک واٹر کو پال رکھا ہے ،انکے بارئے میں کیا خیال ہے؟؟؟
قبائلی علاقہ تو پھر بھی دور ہے۔
بلیک واٹر کے اڈے اور پشاور ائر پورٹ کے درمیان نصف کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔
مسلمانوں نے حملہ کرنا ہی تھا تو ائر پورٹ پر کرنے سے کیا فائدہ قریب ہی ہائی ویلیو بلیک...