ایک دن فوجیوں سے بھری ہوئی دو گاڑیاں آئیں اور وہ بغیر اجازت کے مکان میں داخل ہوئے اور مجھے اور بستر پر پڑے میرے بڑے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ فوجیوں نے کچھ نہیں بتایا کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں اور نہ ہم نے وجہ پوچھنے کی کوشش کی‘۔
یہ کہانی ہے وادی سوات کے بائیس سالہ قمر خان کی۔ وہ خود تو خوش قسمت...