نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    جناب عالی پہلے ان ایجنتوں کو روکو،جن کو پاکستانی ایمبیسی ویزے جاری کروا چکی ہے۔ ریمند ڈیوس فوج پر حملے میں ملوث تھا، لیکن کہاں سے وزیرستان سے۔ اب ایک ریمنڈ ڈیوس کی وجہ سے اپنے پورے گھر کو مسمار کر رہے ہو۔ ان ریمنڈ ڈیوسوں کو کیوں نہیں نکال لیتے۔ملوگ چوہے کو مارتے ہین ،چوہے کی وجہ سے گھر کی...
  2. منصور مکرم

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    میں بھی اس بات کا قائل نہیں کہ مرد و عورت برابر ہیں۔ شیر خوار بچے کو ماں ہی دودھ دیتی ہے ،اور اگر یہ ذمہ داری مردوں پر اگئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. منصور مکرم

    Yahoo رے Yahoo

    جی ساجد بھائی اپ کا مشورہ اچھا ہے،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں گوگل کا کچھ زیادہ پتہ نہیں چلتا، کیونکہ گوگل کہیں نا کہیں ڈنڈی ماری کر لیتا ہے، جیسے یو ٹیوب کی مثال ہے۔ میں پہلے ہاٹ میل استعمال کرتا تھا ،لیکن اسکے مسنجر بند ہونے کے بعد یاہو مسنجر پر آیا تھا، اور شاید سکائیپ کے بعد یاہو مسنجر...
  4. منصور مکرم

    Yahoo رے Yahoo

    قرۃ العین صاحبہ دراصل اسکے بعد میں نے گوگل پر اس بارئے سرچ کیا تو کافی زیادہ لوگوں کو یہی مسئلہ درپیش ہے۔ اور انہوں نے یاہو ہیلپ کو مطلع بھی کیا ہے ، لیکن ادھر سے فرضی ناموں سے بس ٹرخا دیا جاتا ہے۔
  5. منصور مکرم

    Yahoo رے Yahoo

    مدد فراہم کرنے کا شکریہ، ساجد بھائی ایک دوسرا نکتہ جو میں نے نوٹ کیا ہے وہ یہ کہ فونٹ کے مینیو میں دوسرئے فونٹس کے نام تو ہیں لیکن نستعلیق کا نام واضح نہیں ہے۔بلکہ اسکی جگہ صرف فونٹ کو کلک کرنے سے تحریر نستعلیق میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ تو اگر دوسرئے فونٹ کی طرح نستعلیق فونٹ کا نام بھی مینیو میں...
  6. منصور مکرم

    Yahoo رے Yahoo

    کاپی شدہ تحریر کو نستعلیق فونٹ میں کیسے ڈھالنا ہے؟؟
  7. منصور مکرم

    Yahoo رے Yahoo

    اردو زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کُل سیدھی۔اونٹ کو صحرا کا جہازبھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ اونٹ ہی وہ واحد جانور ہے جو کہ انسان صحرا میں باربرداری کیلئے استعمال کرتا ہے۔ بالکل ایسے ہی برقی خط کی رفتار بھی کسی جہاز سے کم نہیں ہوتی بلکہ جہاز تو کیا راکٹ تک اسکا مقابلہ نہیں...
  8. منصور مکرم

    بینگن پر اللہ کے نام کا ظہور

  9. منصور مکرم

    سیاسی کارٹونز

    سکاٹ لینڈ یارڈ کی چھاپوں کے بعد
  10. منصور مکرم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    یقین جانئے حقیقت ایسی ہی ہے، اس دھاگے کے بارئے کچھ معلوم نہیں، ہاں اتنا پتہ ہے کہ کوئی اعزازی عھدہ آپکو ملا ہے ، تو بس چلے آئے مبارک باد دینے۔
  11. منصور مکرم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ہاہاہاہاہا بات آپکی درست ہے،دراصل میرئے دو یاہو میل اکاونٹ اور ایک فیس بک اکاونٹ(فقط برائے ضرورت) اغوا ہو چکے ہیں ،اسی کی رؤداد پر مشتمل ایک کالم لکھا تھا۔
  12. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    کرنل ریٹائرڈ امام کے مطابق خفیہ اداروں کے ان مبینہ غیر قانونی اقدامات کے نتیجے میں جنم لینے والی انتقامی فضا نے ملک میں دہشتگردوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے ایک دہشت گرد جس پر سکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل کا الزام تھا سے...
  13. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    مقدس صاحبہ ابھی شائد تین تین دھاگے نظر نا آئے۔بس وہ ایکسپلورر کے ایرر کے سبب تھا۔
  14. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    تعاون کا شکریہ ساجد بھائی۔جزاک اللہ
  15. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    کل سُننے کا ارادہ ہے،ابھی تو بچی پاس سوئی ہوئی ہے۔
  16. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    ہاں ابھی ٹھیک ہوا۔شکریہ ساجد بھائی۔ لیکن ایک منٹ اتنا کام کردیا ہے تو کیوں نا وہ شروع کے نامکمل پوسٹ ہٹا دیے جائیں۔
  17. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    لیکن جناب عالی جاہ یہ دھاگہ بھی تو نامکمل مضمون پر مشتمل ہے، اسکے بارئے کیا فرماتے ہیں۔ میرئے خیال سے اسے بھی حذف ہونا چاہئے
  18. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟ ماڈریٹر صاحب سے گزارش ہے کہ اس عنوان کے تحت جتنے دھاگے کھل گئے،وہ سب غلطی سے ہوئے،مضمون پورا نہیں ہوا تھا کہ دھاگہ چھپ گیا، لھذا اسکو حذف کیا جائے۔شکریہ
  19. منصور مکرم

    فوج سے بھلا کون پوچھ سکتا ہے؟

    انجناب تو بڑے تیز نکلے، ابھی تو دھاگہ ماڈریشن کے مراحل سے بھی نہیں گزرا تھا کہ کمنٹ آگیا۔
Top