میرئے خیال میں تو کچھ ادارئے ایسے کئی (احسانوں ) کو پہلے ہی فون کے پیچھے بٹھا کر رکھتی ہیں ،اور پھر واقعہ کے بعد وہ (احسان) اسکی ذمہ داری قبول کر لیتا ہے۔
ویسے آپس کی بات کہ کس نے دیکھا ہے کہ فون کے پیچھے کون ہے۔۔۔۔۔۔:umbrella:
مجھے ایک واقعہ یاد ایا کہ امریکہ مین کسی پاگل نے فائرنگ کرکے کچھ...