شکریہ جناب والا۔
ہمیں کچھ زیادہ تجربہ تو نہیں ہاں یہ ہے کہ گاؤں میں ہمارئے گھر کے قریب مسجد کا تالاب تھا۔اور اسی کے قریب نشیوں کا مکان(ہمارئے علاقے میں نشیوں کے ڈیرے کو مکان کہتے ہیں۔)۔ تو جب کسی کو زیادہ نشہ چڑھ جاتا تو اسکو اُٹھا کر تالاب میں پھینک دیتے ۔ٹھنڈا پانی بدن کو چھوتے ہی اس کا نشہ...