ساری گیم ڈرون حملوں کے جواز اور وزیر ستان اپریشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے ہے۔
حالانکہ یہ لوگ خود اس بات کے اقراری ہیں کہ حملہ آور سوات کے تھے اور افغانستان کے صوبہ کنڑ یا نورستان سے آئے تھے
گولیاں تینوں کو لگی ہیں۔ شازیہ کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہونے کی اطلاع بھی مجھے ایک اعلی سرکاری عہدیدار نے فراہم کی تھی۔اور حکومت کے باتوں پر اعتماد کا یہی بدلہ تو ملنا تھا۔
اگر یہ ایک غلطی تھی ،تو اکبر بگٹی کا قاتل پاکستان آکر مقدمہ کا سامنا کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ڈاکو کے قتل پر ڈرنا کیا؟؟؟
ڈنکے کی چوٹ پر کہتے کہ میں نے اسکو قتل کیا ہے۔
لمحوں نے خطاء کی۔۔۔صدیوں نے سزاپائی
پورے شمالی وزیرستان میں گنے چنے طالبان تھے،فوجیوں کی ''عقل مندوں'' کی پالیسی سے انکی تعداد ضرب میں بڑھنے لگی۔اور افغانستان سے الحاق کی دھمکی بھی دے دی۔
لیڈی ریڈنگ میں ہی سیکورٹی ہو سکتی تھی،
لیکن سی ایم ایچ کی بات ہی اور ہے۔میں وہاں گھوما ہوں۔زمین اسمان کا فرق ہے۔لیکن بس خاص لوگ وہیں جاتے ہیں۔۔۔۔
آپکی بات میں تھوڑا وزن ہے۔لیکن ۔۔۔۔۔۔چلو چھوڑو یار