امریکی ڈرون نہیں ،پاکستانی ڈرون
سارا ہوم ورک ڈرون کیلئے پاکستانی آرمی کرتی ہے۔اسکے بعد کہیں اجازت ملی ہے آرمی کی طرف سے کہ جی حملہ کرو ،ان پر میزائیلوں کا اور ہم پر ڈالروں کا۔
جہاں جہاں ڈرون کاروائیاں کرتے ہیں،وہیں وہیں کے آرمی کیمپوں کے ساتھ اس کا رابطہ ہوتا ہے ،پل پل کی خبر ملتی ہے انکو ان...