اس رمضان المبارک میں پاکستان میں تھی رمضان تو جمعہ کی نماز مسجد میں ادا کرتی تھی. نماز ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکلیں تو سائلین کا جم غفیر ہوتا تھا زیادہ تر تعداد عورتوں کی ہوتی تھے..
برقعے میں ملبوس ایک عورت کو کھڑے دیکھا عمر تقریباً پچیس یا تیس سال ہو گی ہاتھ میں میڈیکل کی رپورٹس اور کچھ...