میری نظر میں خودکشی انتہائی گھٹیا فعل ہے۔
جب بھی کسی خودکشی کرنے والے کے بارے میں سنتی ہوں تو یہ کلمات خود بخود نکل جاتے ہیں زبان سے۔
مر گیا مردود نا ختم نا درود
آج کی افطاری خاصی کمال کی رہی
کھجوریں، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ
مشروب میں
پھلوں کا کوکٹیل اور ایپل اسموتھی تھا
کھانے میں
چاول کے ساتھ چکن 65، چکن میکرونی سلاد اور ساتھ میں آلو کی ٹکیاں تھی