نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    رنگ تو نہیں میرا خیال ہے گڑ کی مقدار تھوڑی زیادہ ہے
  2. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ خیر کرے اپنے امان میں رکھے کیا ہوا اپیا؟
  3. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی کوئی اور دعا تھی کیا؟
  4. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. حمیرا عدنان

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  6. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    خوش آمدید جناب زیر تعمیر انسان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  7. حمیرا عدنان

    کباب میں ہڈی

    بھیا جی آپ کو پتا تو لگ گیا ہونا ہے کہ میں یہ تحریر پڑھ چکی ہوں بس کچھ مصروف ایسی ہوں کہ جب بھی سوچ کہ آج کمنٹس کرتی ہوں پھر کہیں نا کہیں مصروف ہو جاتی امید ہے ناراض نہیں ہوں گے :unsure:
  8. حمیرا عدنان

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    خوش آمدید جناب وصال احمد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  9. حمیرا عدنان

    ‏اگر قندیل بلوچ اور مفتی قوی کی شادی ہوگئی تو بچے مولانا حمزہ عباسی اور ڈاکٹر عامر لیاقت جیسےہی...

    ‏اگر قندیل بلوچ اور مفتی قوی کی شادی ہوگئی تو بچے مولانا حمزہ عباسی اور ڈاکٹر عامر لیاقت جیسےہی ہوں گے :ڈ
  10. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ تو شکر گزار ہیں ان کو سحری تیار مل جاتی ہے ورنہ سحری بھی صاحبانِ کو خود تیار کرنا پڑتی
  11. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میری دونوں بھابھی روزہ چور ہیں اس لیے لکھا تھا مجھے نہیں یاد پڑتا میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے روزہ بغیر کسی شرعی عذر کے چھوڑا ہو
  12. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور میری جان ٹوسٹ کھاتے ہوئے جاتی ہے :unsure:
  13. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ تمہیں ہدایت دے لڑکی ایک پراٹھا تو کھا لیا کرو نہیں موٹی ہوتی ایک پراٹھے سے
  14. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ کرے جی پورے سال کے روزے ہو جائیں ویسے کئی صحت مند مسلمان تو ایک ماہ کے روز بھی نہیں رکھتے لیکن افطاری کے ٹائم فل چارج ہوتے ہیں
  15. حمیرا عدنان

    ‏پہلے سال میں دو بار عید منائی جاتی تھی،آج کل جو دن امن وسلامتی سے گزر جائے اُسی دن عید ہے!!

    ‏پہلے سال میں دو بار عید منائی جاتی تھی،آج کل جو دن امن وسلامتی سے گزر جائے اُسی دن عید ہے!!
  16. حمیرا عدنان

    علی کیساتھ ہے زہرا کی شادی - قوال امجد صابری شہید

    ویسے یہ بات تو تقریباً ایک سال پرانی ہے تب یہ خبر کافی دن تک میڈیا پر چلی تھی شائستہ لودھی چلا رہی تھی مارننگ شو غالباً
  17. حمیرا عدنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چوہدری صاحب ایک رمضان المبارک کا مہینہ ہی ہوتا ہے جب فل پروف بدپرہیزی ہوتی ہے ورنہ تو پورا سال تو ڈاکٹر صاحب نے پرہیزی کھانے ہی بنوانے ہوتے ہیں... :):)
Top