آج کی افطاری
کھجوریں، چکن پکوڑے، بینگن والے پکوڑے، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، مٹن پلاؤ، اور دال ماش کا سالن تھا
مشروب میں روح افزا، اور بادام والا دودھ تھا
الحمداللہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹر خوش بخت شجاعت نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کی سند پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصویر لگا رکھی ہے ۔
سینٹ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر خوش بخت شجاعت نےنقطہ اعتراض پر ایوان کو بتایا کہ فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کی سند پر شہباز شریف...