عثمان بھائی ابھی چار دن پہلے پاکستان سے واپس آتے ہوئے لاہور ائیر پورٹ سے ایم اے راحت صاحب کا ایک ناول سرفروش لیا تھا دو حصوں پر مشتمل اصل قیمت سے 30 فیصد اضافی رقم ادا کرنا پڑی جو تقریباً 21 سو روپے بنی تھی :unsure:
لیکن اب کویت آ کر دیکھا تو یہ ناول نیٹ پر پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے