اب ایسی بات بھی نہیں ہے زیک بھائی کے علاوہ بھی لائق مرد ہیں دنیا میں ڈاکٹر صاحب بھی خود سے کی قربانی کرتے ہیں اور گوشت وغیرہ بھی خود ہی تقسیم کرتے ہیں.
یہاں کویت میں قربانی عجیب انداز میں ہوتی ہے خود ذبح کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا قربانی لے کر ذبح خانے دے آؤ وہ آپ کو ٹوکن کے ساتھ ٹائم...