ویسے تو یہاں سب کی اردو ہی میری اردو سے بہتر ہے خاص طور پر
محمد امین صدیق بھائی کی اردو کافی مشکل سے سمجھ آتی ہے اور بھی بہت سی قابل احترام شخصیات ہیں یہاں جن کی صحبت سے یقیناً آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ادب دوست بھیا سید عاطف علی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی محمداحمد بھائی نور سعدیہ شیخ بہنا میرے...