ایسی فوڈ اسٹریٹ پہ رہنے کا کیا فائدہ ہوا۔۔۔
جہاں سے دہقاں کو میسر ہو پیزا نہ برگر۔۔۔
آگ لگادیں ایسی فوڈ اسٹریٹ کو جو حق میزبانی ادا کرنے سے قاصر ہو!!!
ارے واہ زبردست۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو ہمیں۔۔۔
ویسے تو ہم بہتوں کی نیّا پار لگا چکے ہیں ۔۔۔
پر تازہ تازہ کا مزا ہی کچھ اور ہے!!!
:applause::applause::applause:
ہماری تمام تر جد و جہد کی باوجود آپ کی یہ لڑی عوام کو اپنی جانب مائل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔۔۔
اس لیے اب مذہبی تضاد، سیاسی کشمکش اور سائنسی تحقیات کا ابطال نامی بارہ مسالہ کی چاٹ ڈالنا اشد ضروری ہوگیا ہے!!!