نتائج تلاش

  1. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    کیا مہمان کی خاطر تواضع کا خاطر خواہ انتظام کررکھا ہے آپ نے؟؟؟
  2. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ہم یہاں بھی ہیں۔۔۔ اپنی لڑی کی زیادہ ایڈورٹائز کرنے کی نہیں ہورہی!!!
  3. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    کیا یادداشت کے ساتھ نظریں بھی گئیں تیل لینے؟؟؟ :oops: :oops: :oops:
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر نہیں پہنچائیں گے ہم آپ کو غائب ہونے کا۔۔۔ بولے تو ہم اس وقت ہزگز لاحول نہیں پڑھنے والے ہیں!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  5. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    یہاں تو ترتیب کے لحاظ سے الٹا سلسلہ شروع ہوا اور ہیلو ہائے پر ہی اٹک کے رہ گیا!!! :cry::cry::cry:
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک کیا یقین ہے ہمیں کہ یہ سب اوپرے دل کی باتیں ہیں!!!
  7. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ہمارے کہنے میں اتنا اثر ہوتا تو اب تک آپ کی آپی کے اپنے ذاتی بھیا سے ایک پیالی چائے نہ پی چکے ہوتے!!!
  8. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    بس کردے بھائی اب اور کتنا رُلائے گا!!!
  9. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اس کی آپ فکر ہی نہ کرو بادشاہو۔۔۔ بس گھبرانا نہیں ہے!!!
  10. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    تیزی کمان کی کیا کہیے۔۔۔ اب تو آپ کو ہم سے کوئی گلہ نہیں ہے ناں!!! :cool::cool::cool:
  11. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    جی ہاں، کمان تیز طرار ہو تو تیر کی تیزی دیکھا کیجیے!!!
  12. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اسی لیے تو اتنا شور کررہے ہیں۔۔۔ مگر لوگوں کا قیلولہ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا!!!
  13. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اب تو تیر کمان سے نکل گیا، اب پچھتائے کیا ہوت!!!
  14. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    نہیں نہیں، جس میں ایک دوسرے کو حاجی کہنا پڑتا ہے!!!
  15. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ذرا بھی خوف نہ آیا اتنا خوفناک جملہ لکھتے ہوئے!!!
  16. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اس لیے کہ آج کل سب نہ جانے کس جہاں میں کھوگئے۔۔۔ لہٰذا قدر کرلیں ہماری جیسی ہم آپ کی کررہے ہیں!!!
  17. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اب تو اوکھلی میں سر دے دیا بھئی!!!
  18. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا!!!
  19. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    مطلب آپ کو ہماری عزت اور چین سکون والی زندگی ایک آنکھ نہیں بھارہی!!!
  20. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    یہ تو کچھ زیادہ ہی ہوگیا!!! :eek::eek::eek:
Top