نتائج تلاش

  1. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    ہمیں تو لگتا ہے اب معاملہ پانی سے کہیں آگے کا ہے!!!
  2. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ایریل کی کیا کہانی ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    بھائی ان کی حالت تشویش ناک ہوتی جارہی ہے۔۔۔ کیا کرنا چاہیے؟؟؟
  4. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    آپ رہنے دیں۔۔۔ خوا مخواہ بور ہوجائیں گے!!!
  5. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    کل صابرہ صاحبہ ہماری دعوت کررہی ہیں۔۔۔ ہم اسی کا دعوت نامہ لینے گئے ہیں!!!
  6. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    یا اللہ ہمیں قدر دان دوستوں سے نواز دے!!! :praying::praying::praying:
  7. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    اچھا آج تو ہم نے بس کرلی ہے۔۔۔ کل سے دوبارہ گاڑی پر جایا کریں گے!!!
  8. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    یااللہ خیر۔۔۔ جلدی سے کوئی نیورو والے ڈاکٹر کو لاتا کیوں نہیں!!! :hurryup::hurryup::hurryup:
  9. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    آپ ہمارے حسن و جمال سے کہاں تک صرف نظر کریں گے!!! :cool: :cool: :cool:
  10. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    تو کم از کم زبردست کی ریٹنگ ہی دے دیتیں زبردستی!!! :sad4::sad4::sad4:
  11. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    ہماری غرض و غایت تو روز روشن کی طرح واضح تھی۔۔۔ یعنی آپ کو شرف میزبانی کی سعادت دینے کی سعادت حاصل کرنا!!!
  12. سید عمران

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    یہ گناہ کرنے کی ہمت ہم کبھی نہ کرسکے!!!
  13. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    نہیں آج ہی تو درست ہوا ہے کم بخت!!!
  14. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    گاجرکھا کر پھر سے دیکھیں۔۔۔ یہ پھڑپھڑاہٹ نہیں فرفراہٹ ہے جو فراٹے بھرتی جارہی ہے!!!
  15. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ارے یہ کیا۔۔۔ آج تو آپ نے ہمیں تو چندے آفتاب چندے مہتاب دکھا دیا۔۔۔ آپ کا شکریہ!!!
  16. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    مثلاً؟؟؟ تمام آلاتِ حرب و ضرب کی تفصیلات فراہم کی جائیں!!!
  17. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ہم بھی کن اشتہاریوں میں پھنس گئے!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  18. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ہم تو جیسے ڈر ہی جاتے!!! :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
  19. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اس وقت آپ کے مہمان اپنی لڑی پروموٹ کررہے ہیں!!!
Top