نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    بہنا بہنا کہنے والے اب اپنا flow چیک کرلیں!!!
  2. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    اور ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے ہڈیوں کے کسی فلو کا ازالہ کیا جارہا ہو۔۔۔ ازالہ بون فلو!!!
  3. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    یہ والی انگلش فلم اردو میں تھی کیا؟؟
  4. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    تسی وی کبھی جولی تھے!!!
  5. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    یہ بھی خوب رہی!!!
  6. سید عمران

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    ہمیں بہت خراب پشتو آتی ہے پھر بھی سرحد کے پٹھانوں نے ہمارے سر کی قیمت رکھ دی!!! :unsure::unsure::unsure:
  7. سید عمران

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    واقعی ایسی اچھی غزل کہیں جاکے صدی میں پیدا ہوتی ہے!!!
  8. سید عمران

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    ہمیں جانور صرف پلیٹ میں پسند ہیں!!!
  9. سید عمران

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    یہ بزنس چل رہا ہے یا ٹھپ ہوگیا؟؟؟
  10. سید عمران

    تعارف اہل محفل کو جنید اقبال کا سلام

    بہت بہت شکریہ۔۔۔ معلومات عامہ کا ایک اور سوال حل ہوا!!!
  11. سید عمران

    باتوں میں آئیں یا نا۔۔۔ محفل میں ضرور آئیں!!!

    باتوں میں آئیں یا نا۔۔۔ محفل میں ضرور آئیں!!!
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنداں فائدہ نہ ہوگا اگر ہمیں شریکِ کارِ حلوہ خوری نہ کیا تو!!!
  13. سید عمران

    تعارف عمیر سعود قریشی

    آج پانچ برسوں بعد اس پنہاں کسک کا کیا حال ہے؟؟؟
  14. سید عمران

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    کیا بات ہے، کیا بات ہے!!!
  15. سید عمران

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    اُس پرچم کے سائے تلے سب ایک ہیں!!!
  16. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    آپ کی ماہی بہنا نے سن لیا تو آپ کے منہ سے گھی شکر نکال کر عجیب و غریب سی اوٹ پٹانگ اشیاء ڈال دیں گی!!!
  17. سید عمران

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ایسی ہی بات ہے۔۔۔ اکمل بھائی ہم دونوں کو ہر قسم کی تھرڈ پارٹی سے بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے!!!
  18. سید عمران

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    بہت اچھی اور متاثر کن تحریر ہے ساگر صاحب۔۔۔ ہمارے پڑھنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ حقیقی کہانی ہے۔۔۔ ہم سے بناوٹی قصہ کہانی ناول نہ سنے جاتے ہیں نہ پڑھے جاتے ہیں!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی واہ۔۔۔ مگر یہ واقعہ کب کہاں کیوں اور کیسے رونما ہوا؟؟؟
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معصوم بھیا ہر جگہ سے اپنا مطلب نکال سکتے ہیں!!!
Top