کسی حد تک کہہ سکتے ہیں۔۔۔
مگر اس میں بھی تفصیل ہے۔۔۔
اس تفصیل میں پرکشش اور حقیقی ہونے کے ساتھ ساتھ اختصار کا تڑکا بھی لگادیں۔۔۔
تحریر مختصر پراثر ہو تو پڑھ بھی لیتے ہیں۔۔۔
ورنہ آگ لگادینے والا آگ کا دریا جیسا ناول پڑھنے کی کبھی رغبت نہ ہوئی۔۔۔
دوسری جانب شہاب نامہ جیسی ضخیم کتاب پڑھ ڈالی۔۔۔...