بعض عنوان رکھ تو لیے جاتے ہیں، مگر انہیں رکھنے کے بعد افسوس کیا جاتا ہے کہ اس رکھنے سے تو نہ رکھنا بہتر تھا۔ اب اس عنوان کو دیکھیں کہ اس میں کیا کیا رکھا دِکھ رہا ہے۔
اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے تو حسبِ معمول عنوان دیکھ کر آپ دھک سے رہ جائیں گے کہ اتنے جسوسی مسوسی بھرے عنوان میں نہ...